300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

خواتین کومانع حمل ادویات کے استعمال سے کیا نقصان ہوتاہے،جدیدتحقیق نےخوفناک انکشاف کرڈالا - Forikhabar
پیر‬‮   20   جنوری‬‮   2020


خواتین کومانع حمل ادویات کے استعمال سے کیا نقصان ہوتاہے،جدیدتحقیق نےخوفناک انکشاف کرڈالا


نیویارک (ویب ڈیسک)دنیابھرمیں خواتین دہائیوں سے مانع حمل ادویات کااستعمال کررہی ہیں مگر اس کے طویل المیعاد اثرات کے حوالے سے تاحال سائنسی معلومات بہت زیادہ نہیں ہیں اوراب یہ دعویٰ سامنے آیاہے کہ اس کے نتیجے میں دماغ پراثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ریڈیولوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پیش کی جانے والی

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جو خواتین یہ دوائیں استعمال کرتی ہیں، ان کے ایک دماغی حصے ہائپوتھلامس کا حجم سکڑ جاتا ہے۔یہ دماغی حصہ ہارمونز بنانے اور ضروری جسمانی افعال جیسے جسمانی درجہ حرارت، مزاج، کھانے کی خواہش، نیند کے سائیکل اور دھڑکن وغیرہ کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دیتا ہے۔محققین کے مطابق اس سے قبل مانع حمل دواؤں کے اس حصے پر اثرات کا ذکر کبھی سامنے نہیں آیا تھا۔ اس تحقیق میں 50صحت مند خواتین کی خدمات حاصل کی گئیں جن میں سے 21ان دواؤں کا استعمال کررہی تھیں اور پھر دونوں گروپس کے دماغی اسکین کیے گئے۔نتائج سے معلوم ہوا کہ ان دواؤں کا استعمال کرنے والی خواتین میں یہ دماغی حصہ ان دواؤں سے دور رہنے والی خواتین کے مقابلے میں حجم کے لحاظ سے چھوٹا ہوتا ہے۔البرٹ آئن اسٹائن کالج آف میڈیسین کی اس تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر مائیکل لپٹن کا کہان تھا کہ ان دواؤں کے اثرات کے۔البرٹ آئن اسٹائن کالج آف میڈیسین کی اس تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر مائیکل لپٹن کا کہان تھا کہ ان دواؤں کے اثرات کے  حوالے سے انسانی دماغ پر مرتب ہونے والے اثرات کا سائنسی

جائزہ نہیں لیا گیا تھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved