300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

معروف اداکارکی بہن کاانتقال ،صائمہ صدیقی کس جان لیوامرض میں مبتلاء تھیں ،جانیں - Forikhabar
پیر‬‮   20   جنوری‬‮   2020


معروف اداکارکی بہن کاانتقال ،صائمہ صدیقی کس جان لیوامرض میں مبتلاء تھیں ،جانیں


نئی دہلی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکارنوازالدین صدیقی کی ہمشیرہ زندگی کی بازی ہارگئیں ،وہ 8سال سے کینسرکے مرض میں مبتلاء تھیں ،بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق نواز الدین صدیقی کی بہن صائمہ تامشی صدیقی کو18سال کی عمرمیں چھاتی کی سرطان کے مرض کی تشخیص ہوئی جس کے بعدانہوں نے اپناعلاج شروع کرایا۔صائمہ

صدیقی کینسر سے 8 سال تک جنگ لڑتی رہیں جس کے بعد آج 8 دسمبر کو بالآخر وہ 26 برس کی عمر میں جہانِ فانی سے کوچ کرگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صائمہ صدیقی کا نماز جنازہ بھارتی ریاست اترپردیش کے آبائی گاؤں میں ادا کیا جائے گا۔ بالی ووڈ اداکار چونکہ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے لیے امریکا میں موجود ہیں تو اہل خانہ نے ابھی تک نماز جنازہ کا حتمی وقت طے نہیں کیا۔

نواز الدین صدیقی کی بہن
نواز الدین صدیقی کی بہن


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved