300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

میں نے اگریہ کام کیاتواکیلارہ جائوں گا،بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا - Forikhabar
منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2020


میں نے اگریہ کام کیاتواکیلارہ جائوں گا،بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا


ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ مستقبل میں کبھی ہدایت کار بن گئے تو اکیلے رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ایک اداکار ہونے کی حیثیت سے وہ بہت خوش ہیں لیکن اگر وہ مستقبل میں کبھی ہدایت کار بنیں گے تو وہ تنہائی اور اداسی کا شکار ہو جائیں گے، شاہ رخ خان نے کہا کہ ڈائریکشن تنہا ترین کام ہے ۔

شاہ رخ خان نے کہا کہ ڈائریکشن میں اداکاروں کو سکھانا پڑتا ہے، ڈائیلاگز کا انتخاب کرنا پڑتا ہے، تحریر بنانی ہوتی ہے، بار بار سینما گھروں میں جانا پڑتا ہے، مختلف لوگوں سے ملاقات کرنی پڑتی ہے اور پھر اس کے بعد ایک اندھیرے والے کمرے میں بیٹھ کر فلم کی ایڈیٹنگ بھی کروانی پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے بنانے سے لے کر فلم کی کامیابی اور ناکامی تک آپ تنہا ہوتے ہیں، اِس لیے میری نظر میں ہدایت کار بننے کا مطلب ہے کہ آپ اکیلے ہو۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved