300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

’’مداح غیر مناسب طریقے سے چھوتا رہا ‘‘ سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کو بھی جنسی ہراسانی کا نشانہ بنا دیا گیا ، ویڈیو لنک میں - Forikhabar
منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2020


’’مداح غیر مناسب طریقے سے چھوتا رہا ‘‘ سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کو بھی جنسی ہراسانی کا نشانہ بنا دیا گیا ، ویڈیو لنک میں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی معروف ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ آئے دن کسی نہ کسی متنازعہ پوسٹ میں کا حصہ بنی رہتی ہیںجس کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کا شہرت حاصل کرنے کاایک انداز بھی ہے جس کے کچھ لوگ مخالف ہیں جبکہ کچھ کچھ لوگ ان کی شوخ اور چنچل ادائوں کو پسند کرتے ہیں تاہم اب ہوا یہ ہےکہ پاکستانی ٹک ٹاک سٹار نے اپنے مداحوں پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا ہے اور اس ضم میں انہوںنے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے ۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں سینکٹروں مداحوں نے گھیر رکھا ہے۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پر لوگوں کے ہجوم نے مجھے گھیر لیا،حریم شاہ نے کہا ان افراد میں سے ایک نے مجھے نامناسب طریقے سے چھوا۔ ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مداح نے حریم شاہ کے بازو کو نامناسب طریقے سے چھوا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved