300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جھوٹ بولتا ہے وکی پیڈیا بکواس کرتا ہے ۔۔۔۔ گزشتہ روز سالگرہ کی خبریں چلنے پر اداکارہ بابر شریف میدان میں آگئیں ، مگر کیوں ؟ ایک معنی خیز خبر - Forikhabar
پیر‬‮   20   جنوری‬‮   2020


جھوٹ بولتا ہے وکی پیڈیا بکواس کرتا ہے ۔۔۔۔ گزشتہ روز سالگرہ کی خبریں چلنے پر اداکارہ بابر شریف میدان میں آگئیں ، مگر کیوں ؟ ایک معنی خیز خبر


لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کردیا۔ویسے تو خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر عمدہ اداکاری سے راج کرنے والی فلمسٹار بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر

سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کردیا۔پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ بابرہ شریف کے تذکرے کے بغیر ہمیشہ ادھوری ہے، ان کے چاہنے والے ہمیشہ اداکارہ سے متعلق خبروں کی تلاش میں رہتے ہیں۔وکی پیڈیا کے مطابق بابرہ شریف کی تاریخ پیدائش 10 دسمبر ہے اور اسی لئے انہیں دنیا بھر سے چاہنے والوں کے فون کالز موصول ہونے لگتے ہیں لیکن اس بار بابرہ شریف نے خود اپنے ایک آڈیو پیغام میں اپنی اصل عمر بتا دی۔اداکارہ کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش 20 مارچ 1964 ہے، جب کہ وہ میڈیا کی شکر گزار ہیں جنہوں نے اس حوالے سے مجھ سے رابطہ کیا، اب سب کو میری اصل عمر پتہ چل جائے گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved