300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اسلام میں چار شادیوں کی اجازت مگر۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے 5ویں شادی بھی کر لی، دلہا کون ہے؟ نام جان کر مداح بھی دنگ رہ گئے - Forikhabar
منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2020


اسلام میں چار شادیوں کی اجازت مگر۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے 5ویں شادی بھی کر لی، دلہا کون ہے؟ نام جان کر مداح بھی دنگ رہ گئے


لاہور (ویب ڈیسک) اسلام میں چار شادیوں کی اجازت مگر۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے 5ویں شادی بھی کر لی، دلہا کون ہے؟ جان کر مداح بھی دنگ رہ گئے۔ فلمسٹار نور کی ایک اور شادی کا انکشاف ہوا ہے، وہ ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہیں اور ان کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے، فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔ نور کے لاہور میں موجود قریبی ذرائع نے اس خبرکی باقاعدہ تصدیق تو نہیں کی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ اداکارہ اپنی زندگی کے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں اور دوستوں کو اس کے بارے میں آگاہ نہیں کرتیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved