300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حسان نیازی ہی سینکڑوں وکیلوں میں سے صرف ملکی شہ سرخیوں میں کیوں ہے،حفیظ اللہ نیازی پھٹ پڑے، ساری کہانی بیان کردی - Forikhabar
منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2020


حسان نیازی ہی سینکڑوں وکیلوں میں سے صرف ملکی شہ سرخیوں میں کیوں ہے،حفیظ اللہ نیازی پھٹ پڑے، ساری کہانی بیان کردی


لاہور(ویب ڈیسک)معروف کالم نگارحفیظ اللہ نیاز ی کاکہناہے کہ حسان نیازی کووزیراعظم کابھانجااورمیرابیٹاہونے پرنشانہ بنایاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ نیازی سے سوال کیاگیاکہ ہسپتال حملے میں آپ کے صاحبزادے حسان نیازی کی شرکت نظرآرہی ہے آپ کے صاحبزادے نے اس پرمعذرت کرلی ہے اوران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے

ہیں آپ اس معاملے پرکیاکہناچاہیں گے ،جس پرحفیظ اللہ نیازی کاکہناتھاکہ ہسپتال پروکلاء کے حملے کودرست قرارنہیں دے سکتا،وکیلوں کوقطعی زیب نہیں دیتاکہ قانون ہاتھ میں لیں ،انہوں نے مزیدکہاکہ مجھے نہیں معلوم کہ حسان کی کتنی انوالمنٹ ہے لیکن اسے سنگل آوٹ کرنے کی دووجوہات ہیں۔ایک وزیراعظم کا بھانجا ہونا اور دوسرے میرا بیٹا ہونا،وہ اکیلا تو نہیں تھا دو سو لوگ ہوں گے،ابھی جتنی بھی ویڈیوز آئی ہیں اس میں نظر نہیں آیا کہ تشدد میں اس کا کوئی کردار تھا۔حسان نیازی کی ہمدردیاں اپنے ماموں کے ساتھ ہیں۔ینگ ڈاکٹرز کے ہاتھوں بھی دو دفعہ اسپتال کے شیشے ٹوٹ چکے ہیں اور مریض مر چکے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved