300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

خیبرپختونخوا میں موذی مرض پھرسراٹھالیا، 2نئے کیسز سامنے آگئے،ملک بھرمیں تعداد151تک جاپہنچی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


خیبرپختونخوا میں موذی مرض پھرسراٹھالیا، 2نئے کیسز سامنے آگئے،ملک بھرمیں تعداد151تک جاپہنچی


پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کے 2 مزید نئے کیسز سامنے آ گئے ۔ خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کی تعداد 81 ملک بھر میں 115 ہو گئی ۔ پولیو سنٹر کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں 15 ماہ کے بچے اور بنوں میں 17 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان دونوں علاقوں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد

خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 81 ہو گئی ہے اور ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 115 ہو گئی ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved