300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حارث رؤف پر پابندی لگ گئی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


حارث رؤف پر پابندی لگ گئی


سڈنی(ویب ڈیسک) میلبرن اسٹارز نے لاہور قلندرز کی دریافت تیز گیند باز حارث رؤف پر نیٹس میں باولنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بگ بیش لیگ میں اپنی تیز و نپی تلی گیند بازی سے 15 وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی باولر حارث رؤف اپنی دھاک بٹھا چکے ہیں۔میلبرن اسٹارز کے کپتان میکس ویل سمیت ٹیم میں موجود

دیگر بلے بازوں نے ان کی تیز گیند بازی کی بہت تعریف کی ہے۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ نیٹس میں حارث کو کھیلنے سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ ان کی تیز گیندبازی سے زخمی نہ ہو جائیں۔واضح رہے حارث روف نے اب تک پانچ میچوں میں ایک ہیٹ ٹرک کے ساتھ 15 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔وہ بگ بیش لیگ میں سب سے وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved