300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کیاماورہ حسین حاملہ ہوگئیں - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


کیاماورہ حسین حاملہ ہوگئیں


کراچی ( آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ حاملہ نظر آرہی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماورہ حسین کچن میں کھڑی کیک بنا رہی ہیں۔ انہوں نے اس کے بارے میں لکھا کہ یہ ان کے نئے پراجیکٹ کا حصہ ہے جس میں ان کا نام عنایہ ہے۔ انہوں نے لکھا حاملہ عنایہ کیک بنا رہی

ہے۔ماورہ حسین کی یہ ویڈیو سامنے آنے پر ان کے مداح کافی پرجوش ہوئے اور انہوں نے کمنٹس کے سیکشن میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا ۔ ایک شخص نے تو چاکلیٹ کیک کو اپنا پسندیدہ بتایا اور فرمائش کردی کہ اس موسم میں یہ کیک اسے بھجوادیا جائے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved