300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر بدر منظور نے عہدے سے استعفی دے دیا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر بدر منظور نے عہدے سے استعفی دے دیا


لاہور (نیوز ڈیسک ) پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر بدر منظور خان نے پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آٹھ سال سی ایف او رہنے والے رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر بھی عہدے سے مستعفی، بدر منظور جولائی 2011 سے پی سی بی سے منسلک ہیں۔ وہ پانچ مختلف چئیرمنز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ اس سے قبل سی او او سبحان احمد بھی عہدے سے الگ ہو چکے ہیں۔ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر اپنے عہدے کی مدت میں توسیع نہ لینے کا کہہ چکے ہیں، پی سی بی چند روز میں چیف فنانشل آفیسر کی تلاش شروع کرے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved