300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سپریم کورٹ نے بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا ریلیف فراہم کردیا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


سپریم کورٹ نے بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا ریلیف فراہم کردیا


اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے پی بی 48 پر بلوچستان عوامی پارٹی کے اکبر اسکنی کو بحال کردیا۔ کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ وکیل اکبر اسکنی نے کہاکہ کیس میں دستاویزات جمع کروانی ہیں ذیادہ مہلت دی جائے۔ وکیل مخالف نے کہا کہ عدالت حکم امتناعی نہ دے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ عدالت کیس کی مزید سماعت 24 جنوری کو کرے گی۔سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا 31 دسمبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پی بی 48 پر بلوچستان عوامی پارٹی کے اکبر اسکنی کو بحال کردیا۔ یاد

رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کے الزامات پر حلقہ پی بی 48 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا ‎


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved