300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ہمارے فوجیوں کو نکالا تو اکائونٹس منجمد کر دیں گے ، امریکی کی عراق کو دھمکی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


ہمارے فوجیوں کو نکالا تو اکائونٹس منجمد کر دیں گے ، امریکی کی عراق کو دھمکی


واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میںاس کے اکائونٹ منجمد کر دیں گے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے نیویارک فیڈرل بینک نے عراق کے مرکزی بینک کے اثاثوں کی مقدار سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کیں تاہم عراق مرکزی بینک کے جاری کردہ

حالیہ مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق 2018 کے آخر تک بینک کے نیویارک فیڈرل بینک میں اوورنائٹ ڈپازٹ کی مقدار 3 بلین ڈالر کے لگ بھگ تھی۔دعوے کے مطابق نیویارک فیڈرل بینک کے پاس دنیا بھر کے 250 کے قریب مرکزی بنکوں اور دیگر غیر ملکی سرکاری اداروں کے اکاونٹ موجود ہیں۔عراق پٹرول کی فروخت سے حاصل شدہ زرِمبادلہ کو نیویارک فیڈرل بینک میں رکھتا ہے اور اگر اس کے اکاونٹ کو منجمد کر دیا جاتا ہے تو ملک کو مالیاتی نظام میں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved