300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارت: ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں نوازئیدہ بچے کو کتے نے نوچ ڈالا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


بھارت: ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں نوازئیدہ بچے کو کتے نے نوچ ڈالا


فرخ آباد( آن لائن ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک نجی ہسپتال کے میٹرنٹی ہوم میں آوارہ کتے نے نوازئیدہ بچے کو نوچ ڈالا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے فرخ آباد میں واقع ایک نجی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں کنچن نامی خاتون کو لایا گیا ڈیلیوری کے بعد خاتون کو وارڈ میں منتقل کردیاگیا لیکن نو زائیدہ بچے کے با رے میں والد کو معلو ما

ت نہ دی گئیں جس پر مذکورہ خاتون کے شوہر نے اپنے نوازئیدہ بچے کے بارے میں اصرار کیا تو اسے کہا گیا کہ بچہ مردہ پیدا ہوا تھا خاتون کا شوہر تسلی نہ ہونے پر آپریشن تھیٹر کے اندرزبردستی داخل ہوا جہاں اسے نوازئیدہ بچے کی لاش فرش پر پڑی ہوئی ملی جس کی گردن اور جسم کے دیگر حصے پر زخمتھے مذکورہ شخص کا کہنا تھا کہ اس نے ہسپتال کے عملے کو کچھ دیر قبل آپریشن تھیٹر سے ایک آوارہ کتے کو بھاگتے ہوئے دیکھا تھا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved