300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

چین: بس سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے میں جا گری، 6 افراد ہلاک، 16 زخمی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


چین: بس سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے میں جا گری، 6 افراد ہلاک، 16 زخمی


بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں بس سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے میں جا گری، حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔چین میں ہسپتال کے باہر بس اسٹاپ پر زمین میں اچانک گڑھا پڑ گیا جس سے بس اور پیدل چلنے والے افراد گڑھے میں جا گرے، حادثے میں چھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے، پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر

امدادی کارروائی کے دوران زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ چین کے صوبے قنہائی میں پیش آیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق پانی کی لائنوں میں خرابی کے سبب سڑک پر گڑھا نمودار ہوا۔چین میں سڑکوں پر اچانک گڑھے پڑنا معمول بن چکا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ مسئلے کا حل جلد تلاش کر لیا جائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved