300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمزمیں فوج بھیجنے کی امریکا کی درخواست مسترد کردی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2020


جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمزمیں فوج بھیجنے کی امریکا کی درخواست مسترد کردی


سیول( آن لائن ) جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمزمیں فوج بھیجنے کی امریکا کی درخواست مسترد کردی ہے۔جنوبی کوریاکے وزیر خارجہ کانگ کیونگ نے اراکین پارلیمنٹ سے گفتگو میں کہاکہ جنوبی کوریا امریکا کا اتحادی ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم ہرمعاملے میں امریکہ کا ساتھ دیں گے۔ آبنائے ہرمز بھی ان معاملات میں ہے جن میں ہم امریکہ کا ساتھ نہیں

دیں گے۔ انھوں نے کہابعض سیاسی مسائل بالخصوص مغربی ایشیاکے مسئلے میں سیؤل اور واشنگٹن کے نظریات ایک نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ ایران سے جنوبی کوریاکے روابط ہمیشہ اچھے رہے ہیں اوراب بھی ہماری کوشش ہے کہ یہ روابط اسی طرح باقی رہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز بہت ہی اہم اورحساس علاقہ ہے جہاں دنیا کا 1/6 حصہ تیل پیدا ہوتا ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved