300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حریم شاہ تو بس نام کی بدنام نکلی،پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون سیاستدان کے گھر میں کیا شرمناک کام ہوتا پکڑا گیا - Forikhabar
منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2020


حریم شاہ تو بس نام کی بدنام نکلی،پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون سیاستدان کے گھر میں کیا شرمناک کام ہوتا پکڑا گیا


میر پور خاص (نیوز ڈیسک) سی آئی اے پولیس نے پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے خیر النساءمغل کے گھر جوئے کا اڈہ پکڑ لیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ سابق ایم پی اے خیر النساءمغل کے گھر پر آن لائن جوئے کا کام کیا جارہا ہے۔پولیس نے نور شاہ کالونی میں سابق ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے 2 جواری

گرفتار کرلیے۔ گرفتار ملزمان میں پیپلز پارٹی میر پور خاص سٹی کے صدر حنیف میمن کا بھتیجا عامر میمن بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ایم پی اے نے اپنا مکان کرائے پر دے رکھا تھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved