300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عمران خان سیاسی خودکشی کرچکے ہیں ۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ سیا سی حلقو ں میں ہلچل مچ گئی - Forikhabar
پیر‬‮   17   فروری‬‮   2020


عمران خان سیاسی خودکشی کرچکے ہیں ۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ سیا سی حلقو ں میں ہلچل مچ گئی


وزیراعظم عمران خان سیاسی خودکشی کرچکے ہیں اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے،جاوید ہاشمی
ملتان(نیوز ڈیسک )سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی خودکشی کرچکے ہیں اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان استعفیٰ دے دیں تو ان کی تھوڑی عزت بچ جائے گی، وہ اسمبلیاں توڑے بغیر گھر چلے جائیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ توقعات کے عین مطابق ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئین بنتے اور ٹوٹتے رہے ہیں، ہماری معیشت کو سیاستدانوں نے تباہ کیا۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ سنگین غداری کیس کی نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ کو دی جانی چاہیے تھی۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف پر کیس نواز شریف نے کیا اورسزا بھی انہیں کو مل رہی ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved