300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

امان اللہ خان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا وائرل - Forikhabar
پیر‬‮   17   فروری‬‮   2020


امان اللہ خان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا وائرل


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کروڑوں دلوں کی دھڑکن ’’ دی کامیڈی کنگ ‘‘ امان اللہ خان کے انتقال کی خبر نے پاکستان میں کہرام مچادیا، امان اللہ کی بیٹی نے بڑی خبر دیدی ۔۔۔ ایک فیس بک پیج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ لیجنڈری کامیڈین امان اللہ دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ پیج کے اس دعویٰ کو کامیڈین امان اللہ کی صاحبزادی نے جھوٹا قرار دیا ہے۔ پینڈو

پروڈکشن نامی فیس بک صفحے کی جانب سے ایک پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین امان اللہ اب ہم میں نہیں رہے، اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ لیجنڈ کامیڈین کے انتقال کی خبر چند منٹوں کے اندر ہی وائرل ہوگئی اور جب یہ گھر والوں تک پہنچی تو انہوں نے اس جھوٹی خبر پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا۔ امان اللہ کی صاحبزادی نور امان اللہ نے فیس بک پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’اپنے تمام دوستوں اور امان اللّہ صاحب کے تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں اور اس پیج کو رپورٹ کریں۔خدارا ایسی جھوٹی خبروں کو پلیز شیر نہ کریں۔‘ خیال رہے کہ نور امان اللہ روزنامہ پاکستان کے ساتھ طویل عرصہ تک بطور اینکر وابستہ رہ چکی ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved