300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں صوابدیدی فنڈآئین کی خلاف ورزی ہے - Forikhabar
پیر‬‮   17   فروری‬‮   2020


وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں صوابدیدی فنڈآئین کی خلاف ورزی ہے


اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے وزرائے اعلیٰ پر طنزکرتے ہوئے کہاہے کہ وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں اور یہ عوام کے مفادکے خلاف ہے۔صوابدیدی فنڈآئین کے آرٹیکل140-A کی خلاف ورزی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر نے صوبائی فنڈز اور وسائل کی تقسیم کے حوالے

سے اپنے خیالات کااظہارکیاہے۔فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ’مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں وسائل کی تقسیم کاہے،وزرائے اعلیٰ کے پاس صوابدیدی فنڈآرٹیکل140-Aکی خلاف ورزی ہے جس فارمولے کے تحت فنڈز وفاق صوبوں میں تقسیم کرتا ہے اسی طرح صوبائی سطح پر اضلاع میں فنڈز تقسیم ہونے چاہئیں۔ وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں یہ عوامی مفاد کیخلاف ہے۔‘


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved