300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کرونا وائرس سے متاثرہ شخص صحت یاب۔۔۔!!! یہ علاج کس ملک میں ہوا اور علاج کے لیے کیاطریقہ استعمال کیا گیا؟ پوری دُنیا خدا کا شکر کرنے لگی - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


کرونا وائرس سے متاثرہ شخص صحت یاب۔۔۔!!! یہ علاج کس ملک میں ہوا اور علاج کے لیے کیاطریقہ استعمال کیا گیا؟ پوری دُنیا خدا کا شکر کرنے لگی


ماسکو( ویب ڈیسک) کرونا وائرس جس نے پوری دُنیا کو ایک خوف میں مبتلا کر رکھا ہے، چین میں اب تک ہزاروں افراد اس موذی مرض کا شکار ہوچکے ہیں، پورے چین میں ایمرجنسی نافذ ہے، تاہم کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کا کامیاب علاج کر لیا گیا ہے یہ علاج کسیاور نے نہیں بلکہ روسی ڈاکٹروں نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی مشرق

علاقے سے تعلق رکھنے والے مقامی ہنگامی مرکز نے صحافیوں کو بتایا کہ 26 جنوری کو روس کے مشرقی علاقے Zabaikalsky میں کرونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کو لایا گیا، ڈاکٹروں نے ہنگامی بنیادوں پر اس کا علاج شروع کیا تاہم اب وہ شخص مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہے اور اس اسپتال سے ڈسچارج بھی کر دیا گیا ہے، علاج کے لیے ڈاکٹروں کے ایک بورڈ نے ہنگامی بنیادوں پر اس مرض کی تشخیص کا فیصلہ کیا، علاج میں ڈاکٹروں کو کامیابی حاصل ہوئیعلاج میں ڈاکٹروں کو کامیابی حاصل ہوئی، جس کے بعد چینی عوام کی نظریں روسی ڈاکٹروں پر جم چکی ہیں۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اب تک ایک ہزار سے زائد افراد کی جان لینے والے کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کو ’’کووِڈ 19‘‘ کا باقاعدہ نام دے دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی طرف سے اس موقع پر کہا گیا کہ یہ بیماری دنیا کے لیے ایک انتہائی شدید خطرہ ہے تاہم اس پر قابو پانے کے امکانات کافی زیادہ ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے مطابق کووِڈ دراصل کورونا اور وائرس کے ابتدائی دو حروف کا مجموعہ ہے جبکہ 19 اس سال کی نمائندگی کرتا ہے جب یہ وائرس پہلی مرتبہ

منظر عام پر آیا۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved