300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کرونا وائرس ؛ بھرپور ساتھ دینے پر چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


کرونا وائرس ؛ بھرپور ساتھ دینے پر چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ


بیجنگ (آن لائن) کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ساتھ دینے پر چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’سینا ویبو‘پر چینی عوام نے شکریہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔ جان لیوا کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں تاریخی ساتھ دینے پر چینی قوم نے ‘سینا ویبو’ ویب سائٹ پر پاکستان کا شکریہ ادا

کیا۔’سینا ویبو’ ٹوئٹر کی طرح کا چین کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جس پر ہیش ٹیگ استعمال کیے جاتے ہیں، چینی قوم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر راتوں رات ہیش ٹیگ شکریہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنادیا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved