300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بڑا سیاسی تہلکہ : پنجاب کی نامور سیاسی شخصیت نے اپنے ووٹ بنک کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا - Forikhabar
منگل‬‮   31   مارچ‬‮   2020


بڑا سیاسی تہلکہ : پنجاب کی نامور سیاسی شخصیت نے اپنے ووٹ بنک کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا


منڈی بہاﺅالدین (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی صدر ذوالفقار علی گوندل سے تحریک لبیک کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عبد الرﺅف گوندل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ،سابق صوبائی وزیر حاجی افضل چن،

سابق ایم پی اے وسیم افصل چن بھی موجود تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved