300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

یااللہ خیر : نہ کوئی گھر آیا نہ گیا ۔۔۔۔ لاہور میں اپنے گھر میں ڈائننگ ٹیبل پر کھانا کھاتی نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


یااللہ خیر : نہ کوئی گھر آیا نہ گیا ۔۔۔۔ لاہور میں اپنے گھر میں ڈائننگ ٹیبل پر کھانا کھاتی نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک


لاہور (ویب ڈیسک) لیاقت آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 19 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکبر شہید روڈ لیاقت آباد کے رفیق کی جواں سالہ بیٹی دلفشاں گھر کے ایک کمرے میں کھانا کھا رہی تھی لیاقت آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 19 سالہ لڑکی جاں بحقہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکبر شہید روڈ لیاقت آباد کے رفیق کی جواں سالہ

بیٹی دلفشاں گھر کے ایک کمرے میں کھانا کھا رہی تھی ،اس دوران گلی میں موجود نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک گولی کمرے میں بیٹھی دلفشاں کے سر میں لگی، اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی اور مقتولہ کے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق فیصل آباد کے قریب شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہو گئی۔ فیصل آباد کے نواح میں شیخورہ پورہ روڈ پر روئی سے بھرا ہوا ٹرک کھرڑیانوالہ کی جانب جا رہا تھا کہ اسی دوران بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے کے باعث ٹرک میں آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹرک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی اور ٹرک جل کر خاکستر ہوگیا۔ جبکہ ریسکیو 1122 کی دو ٹیموں نے تین گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہوگیا تاہم

کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے محفوظ رہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved