300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستان کی وہ خاتون جس کا نماز جنازہ آج ٹھیک 12سال بعد ادا کر کے دفنا دیاگیا ، ہولناک داستان جسے پڑھ کر پاکستانی سناٹے میں آگئے - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


پاکستان کی وہ خاتون جس کا نماز جنازہ آج ٹھیک 12سال بعد ادا کر کے دفنا دیاگیا ، ہولناک داستان جسے پڑھ کر پاکستانی سناٹے میں آگئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی وہ خاتون جس کا نماز جنازہ آج ٹھیک 12سال بعد ادا کر کے دفنا دیاگیا ، ہولناک داستان جسے پڑھ کر پاکستانی سناٹے میں آگئے ۔۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی ذکیہ بی بی کی بارہ سال بعد تدفین کردی گئی۔ اسکول ٹیچر ذکیہ دوہزار آٹھ میں انتقال کرگئیں تھیں۔۔گلستان جوہر کريسينٹ اپارٹمنٹ کی رہائشی ذکیہ کو ان کے

بچوں نے دفنانے سے انکار کردیا تھا۔۔ بيٹا قيصر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھا اور ايک بيٹی شگفتہ تھی۔۔فلیٹ سے تعفن اٹھنے پر پڑوسی سوال کرتے تو دونوں بھائی بہن جھگڑا کرتے تھے جس کے بعد انھوں نے سوال کرنا ہی چھوڑ دیا تھا۔تين سے چارسال لاش کے ساتھ گھر ميں گزارنے کے بعد دونوں بہن بھائی گلشن اقبال بلاک چار کے گھر ميں منتقل ہوگئے تھے مگر ہر ماہ باقاعدگی سے بجلی گيس وغيرہ کے بل لينے اور اپنی ماں کی لاش کو ديکھنے ضرور گلشن اقبال آيا کرتے تھے۔ چار اکتوبردوہزار انیس کو ہارٹ اٹيک سے قيصر کی موت ہوگئی جس کے غم ميں بہن شگفتہ نے کھانا کھانا چھوڑديا اور انتیس جنوری دوہزار بیس کو ان کا بھی انتقال ہوگیا۔ بچوں کی وفات کے بعد ماموں محبوبپرانے فليٹ گئے تو بہن کی لاش ملی۔۔ محبوب نے لاش کی باقیات کچرے میں پھینک دی تھی۔۔ جس پر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے محبوب کو تلاش کر کے گرفتار کرلیا ۔ جرم چھپانے،لاش کی بےحرمتی اور قتل کی دفعات شامل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔۔ میڈیا سے گفتگو میں محبوب نے بتایا کہ وہ بہن کے انتقال سے بھی لاعلم تھے جرم چھپانے،لاش کی بےحرمتی اور قتل کی دفعات شامل

کرکے مقدمہ درج کرلیا۔۔ میڈیا سے گفتگو میں محبوب نے بتایا کہ وہ بہن کے انتقال سے بھی لاعلم تھے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved