300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جب تک زندہ ہوں پاکستان واپس نہیں آؤنگا ۔۔۔ کہنے والا کھلاڑی صرف 10سال بعد پاکستان آنے کو تیار ہوگیا - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


جب تک زندہ ہوں پاکستان واپس نہیں آؤنگا ۔۔۔ کہنے والا کھلاڑی صرف 10سال بعد پاکستان آنے کو تیار ہوگیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) جب تک میں زندہ ہوں تب تک میں پاکستان واپس نہیں آؤں گا، کہنے والے سابق انگلش کرکٹر، پی ایس ایل ٹورنامنٹ کے پانچویں ایڈیشن کے کمنٹیٹرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ، ڈومینک کارک 2009 میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران کمنٹری ٹیم کا حصہ تھےجب لاہور میں دہشت گردوں نے سری لنکا کی ٹیم پر حملہ کیا

۔ ڈومینک کارک اس واقعے میں بچ گئے تھے لیکن انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں کبھی پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ کارک نے 2009 میں کہا تھا کہ ، “میں جب تک زندہ ہوں پاکستان نہیں آؤں گا ۔ مجھے نہیں لگتا کہ بین الاقوامی ٹیموں کو اس ملک میں واپس آنا چاہئے ، چاہے وہ 10 یا 20 سال بعد ہی کی بات کیوں نہ ہو۔” تاہم پاکستان میں سیکوڑتی کی بہتری نے ان کا دل بھی بدل دیا ور انہوں نے 20 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کا حصہ بننے پر اپنے جوش و خروش کا اظہار ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا ڈومینک کارک پہلی بار پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گے نیدر لینڈز کے ڈرک نینس، جنوبی افریقا کے ایچ ڈی ایکرمین، انگلینڈ کے مارک بچر اور ۔۔ ڈینی موریسن، مائیکل سلیٹر، ایلن ونکنز اور جونٹی روڈز بھی پینل میں شامل ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved