300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

میں تو جارہا ہوں آپ بھی اپنا سامان باندھ لیں۔۔معروف صحافی نے صحافت کا جنازہ نکال دیا،نعیم الحق اور وزیر اعظم کی تصویر کا مذاق بناڈالا - Forikhabar
منگل‬‮   31   مارچ‬‮   2020


میں تو جارہا ہوں آپ بھی اپنا سامان باندھ لیں۔۔معروف صحافی نے صحافت کا جنازہ نکال دیا،نعیم الحق اور وزیر اعظم کی تصویر کا مذاق بناڈالا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مرحوم نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑانے پرعامرلیاقت کا مبشرزیدی پر شدید غصہ، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی مبشر زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق کی موت کا مذاق اڑایا۔ انھوں نے ایک تصویرشیئر کی جس میں نعیم الحق اور عمران خان موجود ہیں اور اس تصویر

پر لکھا کہ میں تو جارہاہوں آپ بھی سامان باندھ لیں۔اس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر لیاقت نے جواب دیا کہ ایک داغ صحافت ,نعیم بھائی کی وفات پر علم بکواسیات سےاندھے چراغ جلا رہا ہے ,جل ککڑے سے کہتا ہوں”مت کہو اپنے آپ کو زیدی، تم تو الٹ پلٹ کے یزید سے بنائے گئے ہو!اصلی اور نسلی زیدی خانوادہ زین العابدین کی جان ہیں جو دشمن کی موت پر بھی جشن نہیں مناتے۔اس پر جواب دیتے ہوئے مبشر زیدی کا کہنا تھا کہ میں تو ادھر اسلام آباد میں بھی بیٹھا ہوں کسی نے کچھ اکھاڑنا ہے کہ اکھاڑلے۔جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر عامرلیاقت کا کہنا تھا کہ مجھے بتانا مجھے ملنے آنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں کہہ رہا ہوں ایک باپ کی اولاد ہے تو پتہ بتا مجھے اپنے نام میں موجود اس حسین کی قسم جس کا میں غلام ہوں تجھ سے ملنے نہ آیا تو پاکستان کے لیے جینا حرام ہے۔ جواب میں مبشرزیدی نے عامرلیاقت کی اہلیہ پر گھٹیا جملے بازی کی جس پر ڈاکٹرعامرلیاقت نے پھر مبشرزیدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ تُو جہنم چھوڑ بس پتہ بتادے ورنہ مان لے تو اسلام آباد میں نہیں ہے, اور ہاں تیرے جیسا گرا ہوا نہیں جو گھر والوں کو بیچ میں لاؤں تُو نے ثابت کردیا تو

زیدی نہیں ہے۔ میں نے صرف پتہ پوچھا ہے جو تُو نہیں بتا رہا.. بیویاں کس کی کیسی ہیں یزید پوچھتا تھا شکر کہ تو یزید ہی نکلا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved