300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پڑوسی ملک نے چین کے شہریوں کاملک میں داخلہ بندکردیا - Forikhabar
منگل‬‮   31   مارچ‬‮   2020


پڑوسی ملک نے چین کے شہریوں کاملک میں داخلہ بندکردیا


ماسکو(ویب ڈیسک )روس نے بیس فروری سے چینی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی ہے ،روسی حکومت نے کہاکہ ملازمت ،تعلیم ،سیاحت یانجی دورےپرروس آنیوالے چینی شہریوں کے داخلے پرعارضی پابندی عائدکردی جائیگی ۔اورصورتحال بہترہونے پریہ ختم کردی جائے گی ۔روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے حکم نامے

پردستخط کردئیے جس کے نتیجے میں چینی شہریوں کوویزے کااجراغیرمعینہ مدت کے لیے روک دیاگیاہے ۔روسی چینی شہریوں پرپابندی لگانے والاپہلاملک ہے جس کے نتیجے میں اس کے اپنے قریبی اتحادی بیجنگ حکومت سے تعلقات کشیدہ بھی ہوسکتے ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ برس ایک سودس ارب ڈالر کی تجارت ہوئی تھی اورروس نے 23لاکھ چینی شہریوںکوویزےجاری کیے تھے جس میں زیادہ ترسیاح تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved