300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

گزرا وقت دوبارہ لوٹ آیا:سال1964 اور 2020 میں مماثلت - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


گزرا وقت دوبارہ لوٹ آیا:سال1964 اور 2020 میں مماثلت


جہانیاں(آن لائن)گیا وقت پھر لوٹ آیا ہے! کہتے ہیں کہ گزرا وقت دوبارہ نہیں آتا ،لیکن آج نصف صدی بعد گزرا وقت لوٹ آیا ہے۔ماہرین کے مطابق گزرا وقت 56برس بعد لوٹ آیا ہے۔سال2020ء اور سال1964ء کے کیلنڈر میں مماثلت ہے جو دن اور تاریخ 1964ء میں تھا وہی دن اور تاریخ2020ء میں بھی ہے۔سال 1964ء یکم جنوری کو بدھ کا دن تھا جبکہ سال

2020ء کا پہلا دن بھی بدھ ہی تھا۔سال 1964ء میں 22فروری کو ہفتہ کا دن تھا جبکہ آج 22فروری 2020ء کو بھی بدھ کا ہی دن ہے۔سال1964ء کی ابتداء بدھ کو اور انتہا جمعرات کو تھی جبکہ سال2020ء کی ابتداء بھی بدھ کو ہوئی اور آخری دن یعنی 31دسمبر کو جمعرات کا ہی دن ہو گا ۔اس طرح گزرا وقت ایک مرتبہ پھر لوٹ آیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved