300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

امریکا کا پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کیلئے دس لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


امریکا کا پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کیلئے دس لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان


واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کے لیے ابتدائی طور پر دس لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کی کہ کرونا کے خلاف جنگ میں پاک امریکا اشتراک جاری ہے، امریکا پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کیلئے ابتدائی طور پر 10 لاکھ ڈالر امداد دے گا۔پاکستان کو امداد یو ایس ایڈ پروگرام

کے تحت دی جائے گی، ایلس ویلز کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان عالمی سطح پر صحت سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے میں دیرینہ شراکت دار ہیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved