300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے باعث اموات گیارہ ہزار سے متجاوز - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


عالمی سطح پر کورونا وائرس کے باعث اموات گیارہ ہزار سے متجاوز


روم ( آن لائن )کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث ہونے والی بیماری کووڈ انیس سے عالمی سطح پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ یورپی ملک اٹلی میں ایک ہی دن میں 627 اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار ہزار سے زائد ہو گئی ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ چین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3,255 ہے۔ دنیا بھر

میں اب تک دو لاکھ پچھتر ہزار سے زائد افراد میں وائرس موجود ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ چین میں مسلسل تین دنوں سے داخلی سطح پر منتقل ہونے والا اس وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا البتہ جو چینی باشندے بیرون ملکوں سے لوٹ رہے ہیں، ان سے وائرس کے پھیلا میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved