300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ٹرمپ کے اعلانات ایک طرف ، امریکا کی تین ریاستیں لاک ڈائون ، ستر ملین افراد متاثر - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


ٹرمپ کے اعلانات ایک طرف ، امریکا کی تین ریاستیں لاک ڈائون ، ستر ملین افراد متاثر


کیلی فورنیا( آن لائن )امریکا کی سب سے بڑی ریاست کیلی فورنیا کے بعد الینوائے اور نیو یارک میں بھی اس اختتام ہفتہ سے مکمل لاک ڈائون نافذ ہو رہا ہے۔ مجموعی طور ان تین ریاستوں میں ستر ملین سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔ اس دوران کسی بھی قسم کے اجتماع اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہو گی۔ تاہم ادویات یا گھریلو

ساز و سامان کی خریداری کے لیے باہر نکلنے کی اجازت ہو گی۔ دریں اثنا نائب امریکی صدر مائیک پینس کے عملے کے ایک رکن میں کورونا وائرس کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ جنوبی امریکا میں وینزویلا، پیرو اور ایکواڈور کے بعد بیس مارچ کی شب کولمبیا نے بھی ملک گیر سطح پر لاک ڈان نافذ کر دیا ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved