300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا وائرس سے نوجوانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے، ڈبلیو ایچ او - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


کورونا وائرس سے نوجوانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے، ڈبلیو ایچ او


نیویارک( آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم سے ان کو بھی خطرہ لاحق ہے اور وہ خود کو قطعی طور پر اس وائرس سے بالکل محفوظ نہ سمجھیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ یہ وائرس نوجوانوں کو ہفتوں کے لیے ہسپتال بھیج سکتا ہے اور ان کی موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ انہوں نے مزید

کہا کہ اگر کورونا وائرس نوجوانوں کی موت کا سبب نہیں بھی بنتا، تو بھی ان کی نقل و حرکت اور ان کے فیصلے دوسروں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ امر اہم ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم عمر رسیدہ افراد اور پہلے سے سانس یا پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved