300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا وائرس :مسلم لیگ(ن) نے پورا ملک لاک ڈائون کرنے کا مطالبہ کردیا - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


کورونا وائرس :مسلم لیگ(ن) نے پورا ملک لاک ڈائون کرنے کا مطالبہ کردیا


لندن (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حکومت سے ملک میں لاک ڈائون کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت فی الفور لاک ڈاون کی تیاریاں کرے، عوام کیلئے خوراک کی فراہمی اور دیگر انتظامات کو فوری حتمی شکل دی

جائے۔ کرونا وائرس کی خراب ہوتی صورتحال میں عوام کی زندگی مزید خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی ، چین کی طرز پر پاکستان میں لاک ڈاون کرکے کرونا پر قابو پانے کے انتظامات کئے جائیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقدامات کی تاخیر کی صورت میں بھیانک انسانی المیہ ناقابل قبول ہوگا، تاخیر سے ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہوگی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved