300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

برطانیہ ، کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریٹائرڈ ڈاکٹروں کو بلانے کا فیصلہ - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


برطانیہ ، کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریٹائرڈ ڈاکٹروں کو بلانے کا فیصلہ


لندن (آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے کے لیے ہزاروں ریٹائرڈ ڈاکٹروں اور نرسوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 ہزار کے قریب سابق ڈاکٹروں اور نرسوں کو واپس ڈیوٹی پر آنے کا کہا جا رہا ہے۔برطانیہ میں ہر دن کورونا وائرس کے متعدد نئے کیسز کی تصدیق ہو رہی ہے۔لندن کے میئر

صادق خان نے کہا ہے کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پولیس افسروں کو بھی طلب کیا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ، میڈیکل اور نرسنگ کے فائنل ایئر کے طلبہ کو بھی عارضی طور پر کام دیا جا رہا ہے تاکہ موجودہ طبی عملے پر کم بوجھ پڑے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved