300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن


اسلام آباد( آن لائن )معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے، کنفرم کورونا کیسز کی تعداد معلوم نہیں ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ

ٹیسٹنگ کے بغیر ہم آگے نہیں چل سکتے،اس وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں تربیت یافتہ عملے کی بھی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا ٹیسٹ کم ہورہے ہیں استعداد میں اضافہ کرنا چاہیے ، ملک میں 40 سے 50 ہزار ٹیسٹ یومیہ ہونے چاہیے، ملک میں اس وقت ٹیسٹ کم ہورہے ہیں اس لیے متاثرین کی تعداد کم ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved