300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عدالت عظمیٰ نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا، ملک بھر میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، ہر طرف چھاپے شروع - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


عدالت عظمیٰ نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا، ملک بھر میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، ہر طرف چھاپے شروع


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرونا کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، سندھ پنجاب اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قیدیوں کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس کو عدالت نے 184(3)کے تحت قابل سماعت قرار دیتے ہوئے اسلام آباد

اور سندھ ہائیکورٹ کے قیدیوں کی ضمانت کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے سنگین جرائم، نیب اور منشیات کے مقدمہ میں دی گئی ضمانتیں منسوخ کرتے ہوئے رہا کیے گئے تمام قیدیوں کو دو بارہ گرفتار کرنے کا بھی حکم دیا اور اٹارنی جنرل کی قیدیوں سے متعلق سفارشات کو تسلیم کرلیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved