300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے - Forikhabar
منگل‬‮   2   جون‬‮   2020


15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے


کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے تاجروں کا کہناہے کہ مزدور طبقہ مزید لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ ہمارے کاروبار تباہ ہورہے ہیں۔ لاک ڈاؤن بڑھنے کی صورت میں تاجروں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کیا لیکن ایک دھڑے نے مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے لاک ڈاؤن بڑھنے کی صورت میں ایوان وزیر اعلی کا گھیراؤ

کرنے کا اعلان کر دیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ ہم دکانیں ہر صورت کھولیں گے اور حفاظتی تدابیر اختیار کریں گےآل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved