300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

روس کاکورونا وائرس ویکسین کی انسانوں پرآزمائش رواں سال جون سے شروع کرنیکا فیصلہ - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


روس کاکورونا وائرس ویکسین کی انسانوں پرآزمائش رواں سال جون سے شروع کرنیکا فیصلہ


ماسکو (آنھ لائن) روس کے ٹاپ ریسرچ سنٹر صدر لادیمیر پیوٹن کو آگاہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے بنائی جانے والی ویکسین کی انسانوں پرآزمائش رواں سال جون سے شروع کی جائے گی اس کے لیے ان کی لیبارٹری کی تیاری مکمل ہے۔وکٹر سٹیٹ وائرولوجی ایند بائیو ٹیکنالوجی سنٹر کے سربراہ رینٹ میکسیوتوو نے کہا ہے کہ ان کی

لیبارٹری پہلے مرحلے میں تین ویکسینوںکلینکل ٹرائلز 29جون کو 180رضاکاروں پر کرے گی۔رینٹ میکسیوتوو روسی صدر پیوٹن کوایک وڈیو اجلاس میں بریف کر رہے تھے جس میں روس کی اعلی سائنس لیبارٹریز کے سربراہ بھی شریک تھے۔انہوں نے کہاکہ ان کلینکل ٹرائلز کے لئے ان کو 300سے زیادہ رضا کاروں کی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 180کا انتخاب کیا جائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved