300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شیخ مجیب کا قاتل سابق فوجی افسر گرفتار، 45 سال بعد سزائے موت کی تیاریاں ،جانتے ہیں کیپٹن عبدالمجید کس ملک فرار ہوگیا تھا؟ - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


شیخ مجیب کا قاتل سابق فوجی افسر گرفتار، 45 سال بعد سزائے موت کی تیاریاں ،جانتے ہیں کیپٹن عبدالمجید کس ملک فرار ہوگیا تھا؟


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی بنگلادیش شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث سابق فوجی افسر کیپٹن عبدالمجید کو 25سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شیخ مجیب الرحمان کو 15 اگست 1975 کو فوجی بغاوت کے دوران قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد ان کے قتل کے الزام میں متعدد فوجیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالتی کارروائی کے دوران ہی عبدالمجید مبینہ طور پر بھارت فرار ہوگیا تھا تاہم بعد ازاں 1998 میں مقامی عدالت نے عبدالمجید سمیت ایک درجن فوجی افسروں کو شیخ مجیب کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔بنگلادیشی سپریم کورٹ

نے 2009 میں عدالتی فیصلہ برقرار رکھا تھا جس کے چند ماہ بعد ہی دیگر 5 ملزمان کو پھانسی دے دی گئی تھی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved