300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مولوی صاحب - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


مولوی صاحب


کسی صاحب نے چھ شادیاں کیں لیکن ہر شادی کے بعد اس کی بیوی کا انتقال ہو جاتا تھا‘ جس کے بعد کوئی خاتون اس کے ساتھ شادی کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتی تھی۔ اس گاؤں میں ایک ایسی خاتون بھی رہتی تھی جس نے چھ شادیاں کی تھیں اور اس کے چھ خاوند بھی شادی کے بعد فوت ہو گئے تھے۔گاؤں کے لوگوں نے فیصلہ کیا ہم کیوں نہ ان دونوں کی شادی کرا دیں

اور اس کے بعد دیکھیں دونوں میں سے کون زندہ رہتا ہے۔ گاؤں کے لوگوں نے دونوں کانکاح کرا دیا۔ اگلے دن دیکھا وہ دونوں تو زندہ ہیں لیکن وہ مولوی صاحب انتقال کر گئے ہیں جنہوں نے دونوں کا نکاح پڑھایا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved