300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ دوسری شادی کر لے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


جس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ دوسری شادی کر لے


ایک دفعہ فجرکی نماز میں مسجد میں نمازی آنے کم ہو گئے، اس موقع پر مولوی صاحب نے سوچا کہ امت کس راستے پر چل پڑی ہے، مولوی صاحب نے ایک ترکیب سوچی اور صبح دس بجے مسجد میں اعلان کروا دیا، اعلان کچھ ایسے تھا ’’جس آدمی کو اس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ آدمی دوسری شادی کر لے تمام اخراجات مسجد انتظامیہ اٹھائے

گی‘‘۔ اس اعلان کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگلی صبح مسجد میں جمعہ سے بھی زیادہ رش ہوگیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved