300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مولانا فضل الرحمان کاروبار کھلنے پر میدان میں آگئے، وہ اعلان کردیا کہ حکومت ہکا بکا رہ جائے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


مولانا فضل الرحمان کاروبار کھلنے پر میدان میں آگئے، وہ اعلان کردیا کہ حکومت ہکا بکا رہ جائے


کراچی (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ختم قرآن، جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کے اجتماعات منعقد کرانے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے جو اقدامات اٹھائےان کی انسانیت کی خاطر حمایت کی۔ ہم نے مدارس بند کیے اور جلسے جلوس

ملتوی کیے لیکن چونکہ اب کاروبار کھول دیے گئے ہیں تو ہم بھی جمعۃ الوداع ، ختم قرآن اور عید الفطر کے اجتماعات منعقد کریں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ مساجد احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولی جائیں، عید کے موقع پر بھی سفر سے پرہیز کیا جائے اور اپنے گھرپر ہی رہا جائے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved