300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بغیر دودھ کے کالی چائے پی لیں اور کمال دیکھیں ۔۔ ڈاکٹروں کی دوکانیں بند کروانے والا نسخہ - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


بغیر دودھ کے کالی چائے پی لیں اور کمال دیکھیں ۔۔ ڈاکٹروں کی دوکانیں بند کروانے والا نسخہ


چائے تو پاکستان میں ہر ایک کو پسند ہے مگر وہ صحت کے لیے اسی وقت فائدہ مند ہوتی ہےجب اس میں دودھ کو شامل نہ کیا جائے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سیاہ چائے جسمانی وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ دیگر طبی فوائد کا باعث بنتی ہے۔تحقیق کے مطابق سیاہ چائے معدے میں

موجود بیکٹریا میں تبدیلی لاکر جسمانی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔اس تحقیق کے دوران چوہوں کو یہ مشروب پلایا گیا جس کے نتیجے میں معدے میں موجود بیکٹریا میں تبدیلی آئی جس سے جگر میں توانائی کا میٹابولزم بھی تبدیل ہوا۔تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ سیاہ اور سبز چائے آنتوں میں موجود بیکٹریا کی شرح بدلنے کا باعث بنتی ہے اور موٹاپے کا باعث بننے والے بیکٹریا کی تعداد کم جبکہ جسم پتلا رکھنے بیکٹریا کی بڑھتی ہے۔محققین نے کہا کہ یہ تو پہلے یہ معلوم تھا کہ سبز چائے کے اجزاءطبی فوائد کے حوالے سے بہت زیادہ فائدہ مند ہوے ہیںکیونکہ اس میں موجود کیمیکلز خون اور ٹشوز میں جذب ہوتے ہیں۔ مگر اب معلوم ہوا کہ سیاہ چائے بھی انسانوں میں جسمانی وزن میں کمی اور اچھی صحت میں کردار ادا کرسکتی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے یورپین جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہوئے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved