300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ریحام خان کاپہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ بہتر قرار دینے کے بعد ایک اور دبنگ بیان سامنے آگیا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


ریحام خان کاپہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ بہتر قرار دینے کے بعد ایک اور دبنگ بیان سامنے آگیا


لندن (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے انتہائی شرمناک بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈ یا پر اس پر خوب بحث ہو ئی اور لوگوں نے ریحام خان کو برا بھلا کہا جس کے بعد ریحام خان خود بھی میدان میں آگئیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مجھ سے پنگا لینے والوں کو بھی روز یاد آتی ہو گی

،پختون خون جھوٹوں اور فراڈیوں کو ایسے جانے نہیں دیتا ۔واضح رہے کہ اینکر پرسن وقار ذکا کے ” ہیڈ فون شو” میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔ وقار ذکا اپنا یہ شو سوشل میڈیا پر کرتے ہیں ، اس پروگرام کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ فیملی شو نہیں ہے ، اس میں ایسی مہمانوں اور میزبان کی جانب سے ایسی زبان کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جو صرف بالغان کیلئے ہوتی ہے۔وقار ذکا نے اپنے اسی پروگرام میں ریحام خان کا تفصیلی انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ آپ کے پہلے شوہر کی جنسی قوت زیادہ تھی یا عمران خان کی؟ اس سوال کےجواب میں ریحام خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved