300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ایک پانی کی بوتل میں سات لہسن کے جوئے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


ایک پانی کی بوتل میں سات لہسن کے جوئے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے


ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو.آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات کے.ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں.بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں اور اس میں 7لہسن کی

توڑیاں اور 7تیج پات رکھیں.اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی گی.کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی.اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے.


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved