300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کند ھوں پٹھو ں اور ہڈیوں کے درد کے لیے گھر یلو‌ ٹوٹکا بوڑھے مردوخواتین کےلیے خوشخبری ،اب زندگی میں دوبارہ کبھی جوڑوں کادردنہیں ہوگا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


کند ھوں پٹھو ں اور ہڈیوں کے درد کے لیے گھر یلو‌ ٹوٹکا بوڑھے مردوخواتین کےلیے خوشخبری ،اب زندگی میں دوبارہ کبھی جوڑوں کادردنہیں ہوگا


کندھوں کا درد پٹھو ں ،ہڈیوں میںیا ان کے آس پا س ہو تا ہے ۔جب درد شر وع ہو تا ہے تو پھر کو ئی کا م تو جہ سے کر نا مشکل ہو جا تا ہے ۔ ہر عمر کے لو گو ں کو کند ھوں کے درد سے بھگتنا پر تا ہے ۔وہ لو گ جو لیپ ٹا پ ،ٹیبلٹ یا سما رٹ فو ن کا استعما ل زیا دہ دیر تک کر تے ہیں وہ لو گ اس مسئلے کا زیا دہ شکا ر ہو تے ہیں ۔گر دن کے مہر وں ،دل ،جگر اور پتے کی

بیما ری، ہڈی کا ٹو ٹ جا نا ، مہر وں کا کھسک جا نا ہیں ۔سو جُن کی وجہ سے کند ھے کو حر کت دینے میں مشکل پیش آتی ہے ۔اس نسخے کی مد د سے درد سے نجا ت آسانی سے مل جا ئے گا ۔اجزاء :ہلد ی : دو چا ئے کے چمچ،نا ریل کا تیل : دو چا ئے کے چمچ،تر کیب اور طر یقہ استعما ل :دو چمچ ہلد ی اور ایک چمچ نا ریل کا تیل ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔اس پیسٹ کو متا ثر جگہ پر مل کر سو کھنے دیں اور اس کے بعد نیم گر م پا نی میں دھو لیں ۔دن میں دو دفعہ استعما ل کریں ۔ایک چا ئے کا چمچ ہلد ی کو ایک کپ دود ھ میں اُبا ل لیں ایک کھانے کا چمچ ملا کر میٹھا کر لیں ۔ دن میں دو دفعہ پیئں ۔متا ثر ہ حصے کو زیا دہ زیا دہ آرام دیں۔سو تے ہو ئے کند ھے کے نیچے تکیہ لگا کر اونچا ر کھیں ۔ ہلکی پھلکی ورزش کر یں تا کہ متا ثرہ حصے میں حر کت ہو ۔اس دو ران سگر یٹ اور تمبا کو نو شی نہ کر یں کیو نکہ یہ زخم بھر نے میں رکا وٹ پیدا کر تا ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved