300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ایک کیلا ابالیں، پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی ڈالیں اور۔۔ اس نسخے کا فائدہ کیا ہوتا ہے،جان کردنگ رہ جائیں گے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   6   جون‬‮   2020


ایک کیلا ابالیں، پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی ڈالیں اور۔۔ اس نسخے کا فائدہ کیا ہوتا ہے،جان کردنگ رہ جائیں گے


اگر آپ نیند کے مسائل سے دو چار ہیں اور رات بھر بے چینی سے کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، یا بے خوابی کے باعث آنکھوں کے گرد بننے والے سیاہ حلقوں سے پریشان ہیں،یا پھر ذہنی دباؤ اور ڈپریشن جیسے مصائب نے آپ کو گھر رکھا ہے تو خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔ویب سائٹ ’ہیلتھی

فوڈ سٹار‘ کے مطابق آپ ان تمام مسائل سے نجات کے لئے کیلے اور دارچینی سے بننے والا ایک نسخہ استعمال کر سکتے ہیں، یعنی وہ انگریزی ادویات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں جو فائدے سے زیادہ آپ کی صحت کا نقصان کر دیتی ہیں۔گھر میں ہی سادہ اور آسان طریقے سے یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے آپ کو چٹکی بھر دار چینی کا پاؤڈر، ایک کیلا اور ایک گلاس پانی درکار ہے۔کیلے کو پانی میں ڈال کر اُبالیں اور پھر اسے چولہے سے اُتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں، جلد ہی اس کے حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us
Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved