300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پڑوسی ملک کی کمپنی کا16برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کادعویٰ،ایسا کیاچیز بنائی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مددد ے گی،جانیں - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


پڑوسی ملک کی کمپنی کا16برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کادعویٰ،ایسا کیاچیز بنائی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مددد ے گی،جانیں


بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی کمپنی کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی نے سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کادعویٰ کردیاچینی کمپنی ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیارہے جس کی مدد سے گاڑی سولہ برس تک چلیں گی غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی چینی کمپنی نے ایسی بیٹری بنانے کادعویٰ کیاہے۔جس سے گاڑی میں

20لاکھ کلومیٹر تک چلنے کی صلاحیت پیداہوگی اس کے علاوہ چینی کمپنی نے رواں سال فروری میں امریکہ کی معروف ٹیک کمپنی ٹیسلا کے ساتھ ماڈل تھری کاروں کے لیے دو سال کامعاہدہ کیاہے اس وقت زیادہ تر الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنیاں ساٹھ ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میل تک بیٹری کی وارنٹی دیتی ہیں جس کادورانیہ تین سے آٹھ برس تک ہوتاہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us