300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

الیکٹریکل گاڑیوں کے اب بجلی سے چلنے والاجہاز بھی آگیا،طیارہ کس کمپنی نے تیارکیاہے ،جانیں - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


الیکٹریکل گاڑیوں کے اب بجلی سے چلنے والاجہاز بھی آگیا،طیارہ کس کمپنی نے تیارکیاہے ،جانیں


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے بجلی سے چلنے والے جہاز کی پرواز کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا دنیا کا پہلا الیکٹریکل طیارہ مینگی ایکس نامی کمپنی نے تیار کیا اس جہاز کو اڑنے کے لیے ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ یہ چارجنگ سے چلتا یا اڑتا ہے تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز نے اپنی پہلی پرواز 30 منٹ تک

کامیابی کے ساتھ مکمل کی جہاز کی بیٹری کو ایک بار چار ج کر کے 160 کلومیٹر تک کا سفر کیا جاسکتا ہے اس جہاز کو ای کیرواوان کا نام دیا گیا جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتا ہے اور اس میں بیک وقت 9 مسافر بیٹھ سکتے ہیں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ آ زمائشی پرواز کی کامیابی کے بعد ایوی ایشن سے اس طیارے کو بطور کمرشل پرواز استعمال کرنے کی اجازت مانگے گی، کمپنی اس بات کی خواہش مند ہے کہ جلد از جلد طیارے کو بطور کمرشل جہاز اڑانے کی اجازت مل جائے تاکہ مسافر کم پیسوں میں بہترین سفر کرسکیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us